Friday, April 19, 2024

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد ہلاک

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد ہلاک
May 28, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ایس ایس پی عامر فاروقی کے مطابق دہشت گردوں کی امتیاز اور تاج کے نام سے شناخت ہوئی ہے جن کا  تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔