Wednesday, April 24, 2024

کراچی : سی ٹی ڈی ٹو کے خلاف انکوائری مکمل، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

کراچی : سی ٹی ڈی ٹو کے خلاف انکوائری مکمل، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
December 19, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں سی ٹی ڈی ٹو کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی ہے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال بھی کر دی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے والے آٹھ افسر معطل کر دیے گئے جبکہ سی ٹی ڈی سعود آباد دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے کو مشکوک قرار دیا گیا۔