Monday, May 13, 2024

کراچی، سی ویو پرگاڑی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق

کراچی، سی ویو پرگاڑی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق
January 19, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں سی ویو پرگاڑی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کی حالت نازک ہے۔ پولیس کے مطابق کار میں 2 افراد سوار تھے، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، دوسرے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔