Friday, April 19, 2024

کراچی، سی این جی اسٹیشن پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی، سی این جی اسٹیشن پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
October 29, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔