Thursday, April 25, 2024

کراچی : سکیورٹی فورسز نے چھاپوں اور تلاشی کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی : سکیورٹی فورسز نے چھاپوں اور تلاشی کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے لیا
October 21, 2015
کراچی (92نیوز) اورنگی ٹاو¿ن کی قصبہ کالونی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے، گھر گھر تلاشی کے دوران پانچ افراد حراست میں لے لیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے اورنگی ٹاون میں آپریشن کے دوران5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیرحراست افراد سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔