Wednesday, April 24, 2024

کراچی: سکیورٹی اداروں کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے دو عہدیدار گرفتار

کراچی: سکیورٹی اداروں کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے دو عہدیدار گرفتار
December 11, 2017

کراچی (92 نیوز) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایم کیو ایم لندن کے دو عہدیدار حراست میں لے لئے۔ پولیس مقابلوں میں چار ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔
نارتھ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے متحدہ لندن کے دو عہدیداروں کو گرفتار کر لیا۔
اسلم نارتھ کراچی سیکٹر کا عہدیدار جبکہ فہیم کو اہم ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔ دونوں کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔