Thursday, April 18, 2024

کراچی : سپر ہائی وے پر شہریوں کا احتجاج، ٹریفک جام ہو گیا

کراچی : سپر ہائی وے پر شہریوں کا احتجاج، ٹریفک جام ہو گیا
September 9, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں سپر ہائی وے پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے جس سے  ٹریفک کا پورا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ احتجاج کے باعث  گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی  ہیں جبکہ مویشی منڈی جانے والے ہزاروں افراد بھی پھنس گئےہیں ۔ واضح رہے کہ  مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزم کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا ہے۔