Sunday, September 8, 2024

کراچی : سپر ہا ئے وے پر دہشتگردوں اور رینجرز میں مقابلہ ،3دہشتگرد ہلاک

کراچی : سپر ہا ئے وے پر دہشتگردوں اور رینجرز میں مقابلہ ،3دہشتگرد ہلاک
January 19, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے  سپر ہائی وے پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیا ن مقابلہ جاری ہے جبکہ تین دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات بھی ہیں ۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے  ۔ ترجمان رینجرز نے مزید کہا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت شمشیر خان ، عطااللہ عرف داود پٹھان اور ظہیر پٹھان کے نام سے ہوئی ہے ۔