Thursday, March 28, 2024

کراچی : سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی : سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری
May 6, 2016
کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ آج بھی  برقرار ہا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا ایک بارپھر ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 36 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر نے میں کامیاب رہا ہے ۔