Friday, March 29, 2024

کراچی ،سندھ پولیس کی غفلت،تفتیشی افسر کو دھوکہ دیکر دو ملزم فرار

کراچی ،سندھ پولیس کی غفلت،تفتیشی افسر کو دھوکہ دیکر دو ملزم فرار
May 16, 2018
کراچی ( 92 ) کراچی میں سندھ پولیس کے تحقیقاتی افسر کی غفلت کے باعث دو ملزم چکما دے کر تھانے سے رفو چکر ہو گئے ۔ تفتیشی افسر نے ملزموں کو برتن دھونے بھیجا تھا ،ملزم چکمہ دے کر نکل گئے ۔ تفتیشی ملزموں سے کمرے میں مالش بھی کرواتا رہا ۔