Monday, September 16, 2024

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج بھی کھلے رہیں گے

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج بھی کھلے رہیں گے
August 16, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزآج دوسرے روز بھی کھلے رہیں گے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق ہفت روزہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹینشنز آج دوسرے روز بھی کھلے رہیں گے۔ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا دورانیہ چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہو گا تاہم گیس پریشر میں کمی کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا۔ یاد رہے سی این جی اسٹیشنزکی بندش کا شیڈول حسب معمول ہر ہفتے تبدیل کیا جاتا ہے۔