Sunday, September 8, 2024

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزآج کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزآج کھل گئے
August 8, 2015
کراچی (92نیوز) ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق ہفت روزہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج کھل گئے ہیں۔ آئندہ ہفتے کیلئے سی این جی اسٹیشنزکی بندش کاشیڈول آج جاری کیا جائےگا۔ یاد رہے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول حسب معمول ہر ہفتے تبدیل کیا جاتا ہے۔