Saturday, April 20, 2024

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کیلئے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کیلئے کھل گئے
February 23, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بارہ گھنٹے کیلئے کھل گئے، جو شام سات بجے تک  کھلیں رہیں گے۔ سی این جی اسٹیشز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سوئی سدرن کے مطابق آئندہ کا شیڈول گیس پریشر کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر بتایا جائے گا۔