Sunday, September 8, 2024

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سی این جی سٹیشنز کھلے رہینگے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سی این جی سٹیشنز کھلے رہینگے
August 9, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی سٹیشنزآج بھی کھلےرہیں گے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کےمطابق ہفت روزہ شیڈول کےمطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹینشنزآج بھی کھلےرہیں گے،دوسری جانب ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سےآئندہ ہفتےسی این جی اسٹیشنزکی بندش کاشیڈول بھی جاری کردیاگیا ہے ،جس کےمطابق سی این جی اسٹیشنزپیر،بدھ اورجمعہ کوبندرہیں گے،ترجمان کےمطابق سی این جی اسٹیشنزکی بندش کادورانیہ چوبیس گھنٹوں پرمشتمل ہوگا۔ واضح رہےسی این جی بندش کاشیڈول حسب معمول ہرہفتےتبدیل کیاجاتاہے۔