Friday, April 26, 2024

کراچی، سلمان بادینی کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی، سلمان بادینی کا قریبی ساتھی گرفتار
May 19, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) اورنگی کراچی میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سلمان بادینی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا ۔ دہشت گرد سلمان بادینی بلوچستان کے علاقے کلی الماس میں فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوا تھا۔ سلمان بادینی پولیس اہلکاروں اور  ہزارہ کمیونٹی کے 100 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث تھا۔