Thursday, May 9, 2024

کراچی سرکلر ریلوے چلنے کیلئے تیار ، افتتاحی تقریب کچھ دیر بعد

کراچی سرکلر ریلوے چلنے کیلئے تیار ، افتتاحی تقریب کچھ دیر بعد
November 19, 2020

کراچی (92 نیوز)شہر قائد کے باسیوں کےلیے سفری سہولت کی خوشخبری، 20برس بعد کراچی سرکلر ریلوے  چلنےکےلئے تیار ہے ۔

افتتاحی تقریب کچھ دیر بعد کراچی سٹی اسٹیشن پر ہوگی، پہلے مرحلے میں کراچی سٹی اسٹیشن سے پپری مارشلنگ یارڈ اسٹیشن تک ٹرین چلے گی۔