Friday, September 20, 2024

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ
March 2, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق گرین بس کے بعد کراچی والوں کیلئے ایک اور خوش خبری دے دی گئی ہے  کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جاپان ریلوے منصوبے کیلئے دو سو ارب روپے فراہم کرے گا۔