Sunday, September 8, 2024

کراچی ، ساؤتھ زون میں ایک اور ساری گاڑی چھن گئی ، فوٹیج 92نیوز کو موصول

کراچی ، ساؤتھ زون میں ایک اور ساری گاڑی چھن گئی ، فوٹیج 92نیوز کو موصول
April 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) روشنیوں کے شہر میں لا قانونیت کی انتہا ہو گئی ۔ کراچی کے ساؤتھ زون میں ایک اور سرکاری گاڑی کو اسلحے کے زور پر چھین لیا گیا ۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو موصول ہو گئی ۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کار سوار افراد نے پہلے راستہ روکا، پھر اسلحہ کے  زور پر گاڑی چھین کر فرار ہو گئے ۔