Wednesday, May 1, 2024

کراچی ، سائیکل ریلی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شرکت

کراچی ، سائیکل ریلی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شرکت
October 14, 2018
کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سائیکل ریلی میں شرکت کی۔ خود بھی سائیکل چلائی اور کہا سائیکل چلانا صحت کےلئے اچھا ہے۔ دوسری طرف گورنر سندھ نے فوارہ چوک کی صفائی بھی کی اور پودہ بھی لگایا۔ شہریوں کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شریک ہوئی۔ سائیکلسٹ کا کہنا تھا کہ ایسی ریلی ہوتی رہنی چاہیے۔ سائیکل ریلی گورنر ہاوس میں ختم ہوئی جہاں ریلی میں حصہ لینے والوں نے گورنر سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔