Tuesday, April 23, 2024

کراچی : زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ،مشتبہ نوجوان گرفتار

کراچی : زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ،مشتبہ نوجوان گرفتار
January 20, 2017
کراچی(92نیوز)کراچی میں زیادتی کا نشانہ بننےوالی بچی کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  پولیس نے مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہےجس کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی  جبکہ اس مشکوک نوجوان کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔