Friday, April 19, 2024

کراچی : ریڈ زون میں احتجاج اور مظاہروں پرپابندی کا نوٹی فیکشن جاری

کراچی : ریڈ زون میں احتجاج اور مظاہروں پرپابندی کا نوٹی فیکشن جاری
May 20, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی ریڈ زون میں احتجاج اور مظاہروں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سائیں سرکار روز روز کے مظاہروں اور احتجاجوں سے تنگ تو آہی گئی تھی آج اس نے کراچی کے ریڈزوں میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی کا باقاعدہ نوٹی فیکشن  جاری کردیا ہے ۔ حکومت نے ریڈ زون میں 5سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی لگا دی ہے جبکہ   بلاول ہاؤس کو بھی  حساس قرار دے کر ریڈ زون میں شامل کر لیا گیا۔