Friday, April 19, 2024

کراچی، ریٹائرڈ پولیس اہلکار باپ نے شادی سے 2 روز قبل بیٹا قتل کر دیا

کراچی، ریٹائرڈ پولیس اہلکار باپ نے شادی سے 2 روز قبل بیٹا قتل کر دیا
July 25, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار باپ نے شادی سے 2 روز قبل بیٹا قتل کر دیا۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکار نے بیٹے انیس عرف سنی کو قریب سے 5 گولیاں ماریں۔ مقتول کی والدہ کا کہنا ہے شوہر اسے اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا، بیٹے کی دو روز بعد شادی تھی، جس سے شوہر ناخوش تھا، سارا زیور اور پیسہ بھی اسی کے پاس ہے۔