Tuesday, April 23, 2024

کراچی : رینجرز کے سرچ آپریشن میں جدید اور خودکار اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کے سرچ آپریشن میں جدید اور خودکار اسلحہ برآمد
April 26, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے عزیزآبادمورپارک کےقریب رینجرزنے سرچ آپریشن کیا ہے ،جس کے دوران  علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے کئی گھروں کی تلاشی لی گئی ہے ۔ سرچ آپریشن کے دوران جدید اورخود کار ہتھیار بھی بر آمد  کیئے گئے  ہیں ۔