کراچی : رینجرز کے سرچ آُپریشن میں 4افراد گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری کی کھڈا مارکیٹ میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا ہے ۔
سرچ آیشن کے دوران رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کررکھا تھا جس دوران چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق لیاری گینگ وار عزیربلوچ گروپ سے ہے ۔