Thursday, March 28, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی, چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کی کارروائی, چھپایا گیا اسلحہ برآمد
May 20, 2016
کراچی(92نیوز)رینجرز کی کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر چھ میں بڑی کارروائی، شہر میں بدامنی کیلئے چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیاگیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ میں دو سیون ایم ایم رائفلز، تین اینٹی ایئر کرافٹ گنز، ایک سب مشین گن، بارہ بور کی گن اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔