Monday, September 16, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں پانچ اغواکار گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں پانچ اغواکار گرفتار
April 7, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں انڈا موڑ کے قریب رینجرز ٹاسک فورس نے کارروائی کےدوران پانچ اغوا کار گرفتار کرکے مغوی  کوبازیاب کرالیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ کاکہناہےکہ گرفتار ملزم پولیس کی وردیاں پہن کر وارداتیں کرتےتھے۔