Sunday, September 8, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں ٹارگٹ کلر سمیت 10ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں ٹارگٹ کلر سمیت 10ملزم گرفتار
July 4, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، لیاقت آباد اور لیاری میں رینجرز  نے ٹارگیٹیڈ آپریشن کیا ہے ۔ کارروائی میں ایم کیوایم دہشت گرد ونگ کے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خورسمیت 10 ملزم گرفتار کیے گئے ہیں ۔ گرفتار افراد میں جبری فطرہ  لینے والے 2 ملزم بھی شامل ہیں۔