Thursday, April 18, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں نجی ٹی وی پر حملے اور شرپسندی میں ملوث 4ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں نجی ٹی وی پر حملے اور شرپسندی میں ملوث 4ملزم گرفتار
August 31, 2016
کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی اور سعود آباد میں کارروائی کی ہے ۔اس اہم کارروائی میں   نجی ٹی وی پر حملے اور شرپسندی میں ملوث چار ملزم گرفتارکرلئے ہیں ۔ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ سے ہےملزم ولید، راشد، حسن اور محسن نے حملے وائس چیئرمین ضلع کورنگی رکن الدین کے حکم پر کیے۔