کراچی : رینجرز کی کارروائی میں لیاری گینگ وار کےپانچ ملزم گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرزنے چھاپہ مار کر گینگ وار کے 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیاگیا ہے۔