Thursday, April 18, 2024

کراچی  :رینجرز کی کارروائی  میں دکان کے خفیہ خانوں میں چھیاپاگیا اسلحہ برآمد

کراچی  :رینجرز کی کارروائی  میں دکان کے خفیہ خانوں میں چھیاپاگیا اسلحہ برآمد
October 19, 2016
کراچی(92نیوز)رینجرزنے اورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیوایم کےسیکٹرآفس سے  بڑی  تعدادمیں اسلحہ برآمدکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رینجرزکی ایک اوربڑی کارروائی اورنگی میں واقع دکان کے خفیہ خانوں میں چھیاپاگیابھاری تعدادمیں اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرلیا۔۔برآمدہونیوالے اسلحے میں 3عددایس ایم جی 8عددرائفل 10عددآرپی جی سیون 1840جی تھری 12960ایس ایم جی اور8250ایل ایم جی  کی گولیاں شامل ہیں۔ رینجرزترجمان کے مطابق ایم کیوایم سیکٹرون اے سے برآمدہونیوالااسلحہ شہرمیں بدامنی اورٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوناتھا۔