Thursday, April 25, 2024

کراچی ، رینجرز کی کارروائی ، آئس منشیات کی چار فیکٹریاں سیل

کراچی ، رینجرز کی کارروائی ، آئس منشیات کی چار فیکٹریاں سیل
December 10, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) رینجرز نے کراچی میں مہنگے نشےکےخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے آئس نامی منشیات بنانے والے 4 کارخانےسیل کر دیئے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کراچی اور دیگر شہروں میں آئس نامی منشیات فروخت کرتے تھے ۔
کارروائی اولڈسٹی ایریا،شیرشاہ اورکورنگی میں کی گئی ۔ آئس کی پاکستان میں قیمت 6 سے 8 لاکھ روپےفی کلوہے