Sunday, September 8, 2024

کراچی : رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا

کراچی : رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا
July 1, 2016
    کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی کے علاقے فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم کے دہشت گرد گروپ سے ہے۔ ملزم  عدنان ڈینٹر نے تین افراد کے قتل کا انکشاف کیا ہے ،عدنان ڈینٹر نے رمضان المبارک کے دوروان بھتہ وصولی کے دو لاکھ اسی ہزار روپے سیکٹر آفس میں جمع کرائے ہیں۔