Thursday, March 28, 2024

کراچی ، رینجرز نے دو دہشتگردوں سمیت 18 ملزم پکڑ لئے

کراچی ، رینجرز نے دو دہشتگردوں سمیت 18 ملزم پکڑ لئے
December 21, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) رینجرز نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں سمیت 18 ملزموں کو گرفتارکرلیا۔

رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کورنگی اور نیوکراچی سے متحدہ لندن کے 4 دہشت گرد پکڑ لئے جبکہ کورنگی انڈسٹریل ایریا سے کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار کر لیا گی ا۔  مدینہ کالونی سے غیرملکی افغانی باشندہ بھی رینجرز نے دھرلیا۔