Friday, May 3, 2024

کراچی : را کے گرفتارایجنٹ کی پاکستانی دستاویزات نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلیں

کراچی : را کے گرفتارایجنٹ کی پاکستانی دستاویزات نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلیں
May 7, 2016
کراچی(92نیوز)را کے گرفتار ایجنٹ کی پاکستانی دستاویزات کی نقول نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی ہیں ۔ بھارتی ایجنٹ نے جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ بنوایا، میٹرک کی جعلی سند بھی بنوائی جبکہ  جس اسکول کا نام لکھا، وہ ابھی تک قائم ہی نہیں ہوا تھا۔ نادرا نے جانچ پڑتال کے بغیر شناختی کارڈ بنا دیا۔