Friday, April 26, 2024

کراچی ، راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا

کراچی ، راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا
April 21, 2018
کراچی ( 92 نیوز )  نقیب اللہ قتل کیس  کے مرکزی ملزم راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا ۔ تفتیشی افسر  ایس پی رضوان احمد کی جانب سے اہم شواہد ،جیو فینسنگ اور فارنزک رپورٹ نظر انداز کر دی گئی ۔ سابق ایس ایس پی ملیر کو جعلی مقابلے کے کرداروں سے پردہ اٹھانے پر کلین چٹ دینے کا عندیہ دیا گیا۔