Friday, September 20, 2024

کراچی :  دل کی بیماریوں کے علاج کا دوسرا بڑا اسپتال فنڈز سے محروم

کراچی :  دل کی بیماریوں کے علاج کا دوسرا بڑا اسپتال فنڈز سے محروم
March 4, 2016
کراچی(92نیوز)شہر قائد کے باسی دل تھام لیں دل کی بیماریوں کے علاج کا دوسرا بڑا اسپتال فنڈز سے محروم ہوگیا ہے ۔ فنڈز سے محرومی کے بعد  کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے مختلف شعبہ جات  کو تالے  لگ گئے ۔