Sunday, September 8, 2024

کراچی :دبئی سے لائے گئے 5نایاب نسل کے باز پکڑےگئے، ملزم گرفتار

کراچی :دبئی سے لائے گئے 5نایاب نسل کے باز پکڑےگئے، ملزم گرفتار
January 17, 2016
  کراچی(92نیوز)پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، دبئی سے لائے جانے والے پانچ نایاب نسل کے باز پکڑ لیےجبکہ  ایک ملزم بھی گرفتارکر لیا گیا ہے ۔