Thursday, March 28, 2024

کراچی : خاتون جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑی گئی

کراچی : خاتون جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑی گئی
December 5, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقےنارتھ ناظم آباد کے  پولنگ اسٹیشن میں خاتون جعلی ووٹ ڈالتے پکڑی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے پولنگ اسٹیشن میں خاتون جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ،جعلی ووٹ ڈالتے پکڑے جانے پرخاتون نے ہنگامہ آرائی کر دی کہ اسے ناجائز پھنسایا جارہا ہے ۔