Monday, September 16, 2024

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی میں تین بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی میں تین بھارتی ایجنٹ گرفتار
January 30, 2017
کراچی(92نیوز)بھارتی خفیہ ایجنسی " را" کے ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے ۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہےجبکہ گرفتار بھارتی ایجنٹس کا تعلق جنوبی افریقا کے انیس الحسن گروپ سے ہے۔