Friday, March 29, 2024

کراچی ، حساس اداروں نے 4 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا

کراچی ، حساس اداروں نے 4 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا
December 22, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے قائد آباد میں بم دھماکا اور بم ملنے کا کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، حساس ادارے نے 4 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، قائد آباد دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 8زخمی ہوئے تھے ، دھماکے کے بعد 3کلو سے زائد وزنی بم بھی ملا تھا۔