Sunday, September 8, 2024

کراچی : تیز رفتار کارالٹںے سے چار افراد زخمی

کراچی : تیز رفتار کارالٹںے سے چار افراد زخمی
March 27, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقے ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار کے الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثے کے بعدزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا  گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کارحادثے میں ہونیوالے زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔