Sunday, September 8, 2024

کراچی : تیز رفتار ڈمپر نے رکشا کو ٹکر مار دی 2بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کراچی : تیز رفتار ڈمپر نے رکشا کو ٹکر مار دی 2بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
January 17, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں ملیر لنک روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشا کو ٹکر مار دی ہے جس میں  دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ دوسری طرف قیوم آباد میں بھی ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی ہے ۔