Thursday, March 28, 2024

کراچی : تاجروں کے بعد سرکاری افسروں سے بھتہ طلب کیاجانے لگا

کراچی : تاجروں کے بعد سرکاری افسروں سے بھتہ طلب کیاجانے لگا
April 27, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں تاجروں کے بعد سرکاری افسروں سے بھی بھتے کا مطالبہ کیا جانےلگا ہےکے ڈی اے کے سینئر ڈائریکٹر برائے لینڈ ناصر عباس سے بھتہ خوروں نے تین لاکھ روپےبھتے کا مطالبہ کیا ہے۔