Thursday, April 25, 2024

کراچی : بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس معطل

کراچی : بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس معطل
March 20, 2017
کراچی (92نیوز) پاسپورٹ آفس کراچی میں بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو  معطل کر دیا گیا ہے۔ خالد میمن کے خلاف ویزہ توسیع میں بے ضابطگیوں کے الزام میں محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔۔