کراچی : بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول April 6, 2016 Edit Delete کراچی : بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کرلی،سات ملزم اسلحہ کےساتھ نجی بینک میں داخل ہوئےاور 70 لاکھ لوٹ کر چلتے بنے۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین