Saturday, April 27, 2024

کراچی ، بہن کے قتل میں ملوث گرفتار علوینہ آج رات بھی جیل میں گزارے گی

کراچی ، بہن کے قتل میں ملوث گرفتار علوینہ آج رات بھی جیل میں گزارے گی
April 23, 2018
کراچی ( 92 نیوز)کراچی میں بہن کے قتل کے الزام میں گرفتار علوینہ آج کی رات بھی جیل میں گزارے گی، ضمانت پر رہائی کا معاملہ کل تک لٹک گیا۔ سیشن کورٹ سے جاری ہونے والے احکامات میں غلطی کی بنا پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے ریلیز آرڈرز کی تصدیق کرانے کا فیصلہ کرلیا،