Monday, September 16, 2024

کراچی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے

کراچی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے
March 19, 2018

کراچی ( 92 نیوز) کراچی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے کی وجہ سے 12 کنٹینرز سمندر میں گرگئے ، حادثے کے بعد 18 کنٹینرز سمندر میں گئے  گئے ۔

 کے پی ٹی حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد  امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں ،جبکہ بندرگاہ کے عملے  نے موقع پر پہنچ کر مزید نقصان سے بچا لیا۔

حادثے کے بعد کچھ دیر کے لئے جہازو ں کی آمدو رفت معطل ہو گئی  ، پورٹ حکام کے مطابق کنٹینرز نکالنے کے بعد بندرگاہ پر کام شروع کر دیا جائے گا۔