Thursday, May 9, 2024

کراچی ، بلوچ کالونی میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے دو ملزم گرفتار

کراچی ، بلوچ کالونی میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے دو ملزم گرفتار
December 1, 2020

ڈاکو شہزاد اور شہروز نے فروری میں گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی تھی ،  پولیس نے  ملزموں کے قبضے سے چھیناہوا سامان اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ادھر لیاری نیا آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے  ایک شخص جاں بحق ہو گیا جب کہ پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔