Monday, September 16, 2024

کراچی ، بلدیہ ٹاؤن نالے سے بچے کی بوری بند لاش کا معمہ حل،قاتل ہمسایہ نکلا

کراچی ، بلدیہ ٹاؤن نالے سے بچے کی بوری بند لاش کا معمہ حل،قاتل ہمسایہ نکلا
April 2, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں بلدیہ ٹاؤن نالے سے بچے کی بوری بند لاش کا معمہ حل ہوگیا،بچے کا پڑوسی سفاکانہ قتل میں ملوث نکلا ،پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق مقتول صابر کے والد نے ملزم کو ایک ماہ قبل ڈانٹا اور تھپڑ مارا تھا،ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے صابر کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا۔

کوئی دیکھ نہ لے اس لیے ملزم نے لاش کو کو بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دیا۔