Monday, September 16, 2024

کراچی : بس اورڈمپر میں تصادم سے8افراد زخمی

کراچی : بس اورڈمپر میں تصادم سے8افراد زخمی
April 9, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجےمیں آٹھ افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔